About Us

Welcome to the Public Health Engineering Department, Projects Services Solutions

The Public Health Engineering Department (PHED) of Balochistan is committed to improving public health and well-being by ensuring the availability of clean drinking water and sanitation services across the province. We focus on providing equitable access to these essential services, particularly in rural and underserved areas

  • Water Supply Projects
  • Sanitation Services
  • Maintenance and Rehabilitation
  • Water Quality Monitoring
  • Community Engagement

Public Health Engineering Department

News & UpdatesInitiatives Support New Services

> سی ڈی ڈبلیو اے پرجیکٹ کے تحت سمندری پانی کو صاف کرنے والے پہلے پلانٹ کی افتتاحی تقریب > سیکرٹری محکمہ پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ ڈیپارٹمنٹ جناب عمران گچکی کے زیر نگرانی چلنے والے پینے کے صاف پانی کے پروجیکٹ سی ڈی ڈبلیو اے (CDWA) کے تحت ڈسٹرکٹ لسبیلہ کی تحصیل کنڈ ملیر ٗمیر عبداللہ گوٹھ میں سمندری کھارے پانی کو میٹھا بنانے کے لیے مورخہ 12 دسمبر 2024 کو پہلے پلانٹ کا افتتاح کیا گیا. جس کا سی ڈی ڈبلیو اے نے باقاعدہ جریدہ (News letter) کی شکل میں جاری کیا. > حکومت بلوچستان کے اس اقدام کو سہراتے ہوئے نہ صرف ملکی بلکہ غیر ملکی میڈیا نے بھی کوریج دی جس میں نیشنل جیو گرافک نے اہم کردار ادا کرتے ہوئے لوگوں میں اس پلانٹ کی آگاہی کے لیے انٹرنیشنل میڈیا پے ایک ڈوکومینٹری جاری کی. یہ کھارے پانی کو میٹھا بنانے والا R.O پلانٹ روزانہ کی بنیاد پر 3000 لوگوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کر سکے گا. حکومت بلوچستان کے اس اقدام کی وجہ سے علاقائی لوگوں نے اطمینان محسوس کرتے ہوئے کہا کہ اس پلانٹ کی تنصیب سے نہ صرف پینے کے صاف پانی کا مسئلہ حل ہو گیا ہے بلکہ لوگوں کو پانی کی وجہ سے مہلک بیماریاں جن میں گردوں اور ہیپاٹائٹس کی بیماریا ں سرفہرست ہے کا ختم ہو سکے گا. علاقے کے لوگوں نے جناب گورنربلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیلٗ وزیر اعلٰی بلوچستان جناب میر سرفراز بگٹی ٗ صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ سردار عبدالرحمن کھیتران ٗ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان ٗ سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ عمران گچکی اورپروجیکٹ ڈائریکٹرسید رحمت اللہ کا بے حد شکریہ اداکیا اور توقع ظاہر کی کہ مستقبل میں علاقے میں مزید اس قسم کے پلانٹ نصب کر کے لوگوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کیا جاسکے گا.

Balochistan Socio-Economic Development Projects are progressing at full speed.

A documentary in collaboration with the Directorate General of Public Relations (DGPR) highlights the rapid progress of Balochistan Socio-Economic Development Projects, showcasing transformative initiatives aimed at uplifting communities and driving sustainable growth across the province.

The Public Health Engineering Department swiftly restores 100 water filtration plants in Quetta, ensuring access to safe drinking water for citizens.

نیو نیوز بن گیا کوئٹہ کی عوام کی آواز شہر کے مختلف علاقوں میں محکمہ پی ایچ ای کی جانب سے کوئٹہ کے شہریوں کو پینے صاف پانی کے حصول کی فراہمی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ تنصیب کئے گئے جو کہ خراب ہونے کے باعث بند پڑے تھے نیو نیوز کی نشاہدہی کے بعد محکمہ پی ایچ ای کے وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران اور سیکرٹری عمران گچکی نے نوٹس لیتے ہوئے فوری طور پر ان کی بحالی کے اقدامات کردئیے پہلے مرحلے میں کوئٹہ شہر کے 100 سے کے قریب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کیا جائے گا۔۔

Light & Dark Mode

Primary Color

Secondary Color

Layout Mode